سوال کا متن:
Ref. No. 1169
موبائل یا اس جیسے پر کتاب پڑهنے کی شرعی حیثیت بتائیں
موبائل یا اس جیسے پر کتاب پڑهنے کی شرعی حیثیت بتائیں
جواب کا متن:
Ref. No. 1231 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔درست ہے، کوئی قباحت نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند