ایک لڑکی جس کی شادی محمد حنیف سے ہوئی اور تقریبا گیارہ سال ہوگےر لیکن اب تک کوئی نان و نفقہ نہیں دیا اور کسی طرح کا کوئی تعلق ظاہر نہیں کیا ۔ لڑکی والوں نے جب طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا، اور وہ

سوال کا متن:

Ref. No. 1051

ایک لڑکی جس کی شادی محمد حنیف سے ہوئی اور تقریبا گیارہ سال ہوگےر لیکن اب تک کوئی نان و نفقہ نہیں دیا اور کسی طرح کا کوئی تعلق ظاہر نہیں کیا ۔  لڑکی والوں نے جب طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے طلاق  دینے سے انکار کردیا، اور وہ دوسری شادی کرچکا ہے۔ اب ایسی صور ت میں یہ لڑکی کیا کرے۔ شرعی رہنمائی کریں۔ شہا ب الدین ہر دوئی

جواب کا متن:

Ref. No. 1115 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ صورت مسئولہ میں کسی معتبر شرعی دارالقضاء سے رجوع کیا جائے اور ان سے اس مسئلہ کے حل کی ترکیب سمجھ لی جائے اور اسی کے مطابق عمل کیا جائے۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :299
تاریخ اجراء :Apr 2, 2015,