1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. بدعات و منکرات

اگر کوئی شخص 20 رکعت تراویح پڑھانے کے بعد دعاء کرے تو کیا یہ دعاء کرنا جائز ہے؟

سوال

Ref. No. 1014

اگر کوئی شخص 20 رکعت تراویح  پڑھانے کے بعد دعاء کرے تو کیا یہ دعاء کرنا جائز ہے؟

جواب

Ref. No. 975 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

جائز ہے۔

 

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :58
تاریخ اجراء :Jul 2, 2014,

PDF ڈاؤن لوڈ