سوال کا متن:
Ref. No. 889
کسی کے لیے خنزیر کے چمڑے سے بنے دستانے اور پیکٹس استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں
کسی کے لیے خنزیر کے چمڑے سے بنے دستانے اور پیکٹس استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں
جواب کا متن:
Ref. No. 879 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: خنزیر نجس العین ہے اس کے کسی بھی جز کا کسی بھی طریقہ پر استعمال جائز نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند