امریکن گائے کا کیا حکم ہے؟کیا اسکا دودھ پینا، گوشت کھانا درست ہے۔

سوال کا متن:

Ref. No. 829

امریکن گائے کا کیا حکم ہے؟کیا اسکا دودھ پینا، گوشت کھانا درست ہے۔

جواب کا متن:

Ref. No. 811 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم: اگر اس کی شکل و صورت گائے کی ہے اور غذا بھی  وہی  ہے تو گائے کا ہی حکم  ہے۔ اور اس کا دودھ پینا اور اس کا گوشت دونوں حلال ہیں۔ اگر اسکی شکل و صورت اور غذا دوسری گائے سے الگ ہے تو اس کی وضاحت کرکے سوال دوبارہ معلوم کرلیں۔

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :128
تاریخ اجراء :Oct 30, 2014,