میں آپ سے عید کے بعد چھ روزے کے بارے میں پوچھنا ہے۔ کیایہ چھ روزے عید کے اگلے دن سے ہی لگاتار رکھنا ضروری ہے ، تفریق کی گنجائش ہے ۔ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ بعض لوگ لگاتار رکھنا اور عید کے اگلے ہی دن سے شروع کرنا

سوال کا متن:

Ref. No. 1035

میں آپ سے عید کے بعد چھ روزے کے بارے میں پوچھنا ہے۔ کیایہ چھ روزے عید کے اگلے دن سے ہی لگاتار رکھنا ضروری ہے ، تفریق کی گنجائش ہے ۔ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ بعض لوگ لگاتار رکھنا اور عید کے اگلے ہی دن سے شروع کرنا ضروری قرار دیتے ہیں۔
واصف

جواب کا متن:

Ref. No. 985 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

 شش عید  کے روزے عید سے اگلے روز ہی شروع کردے تو بھی درست ہے اور اس کے بعد شروع کرے توبھی درست ہے۔ پھر لگاتار رکھے یا درمیان میں ناغہ کرے دونوں صورتیں درست ہیں۔ شامی  ج2 ص 435

واللہ اعلم

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :93
تاریخ اجراء :Sep 9, 2014,