آج کل لڑکی کی شادی میں لاکھوں روپئے خرچ ہوتے ہیں اس لئے بعض غریب لوگ شادی کے لئے چندہ جمع کرتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں۔ تو کیا ان کو زکوۃ کی رقم دینا درست ہے؟

سوال کا متن:

Ref. No. 1036

آج کل لڑکی کی شادی میں لاکھوں روپئے خرچ ہوتے ہیں اس لئے بعض غریب لوگ شادی کے لئے چندہ جمع کرتے  ہیں۔ بعض مرتبہ یہ لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں۔ تو کیا ان کو زکوۃ کی رقم دینا درست ہے؟

جواب کا متن:

Ref. No. 986 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

صاحب نصاب کو زکوۃ دینی درست نہیں، اگر زکوٰۃ دیدی گئی تو ادا نہیں ہوگی۔ ایسے شخص کو امداد و تعاون کی رقم دینی نہ چاہیے۔ شامی

واللہ تعالی اعلم

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :90
تاریخ اجراء :Sep 8, 2014,