1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. اسلامی عقائد

منفرد شخص قنوتے نازلہ میں واحد متکلّم کا صیغہ استعمال کرے یاجمع متکلم کا

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ منفرد شخص قنوتے نازلہ میں واحد متکلّم کا صیغہ استعمال کرے یاجمع متکلم کا براہ کرم رہنمائی فرمائیں

جواب

Ref. No. 41/926

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  جمع متکلم کا صیغہ استعمال کرے، اور اس میں تمام امت مسلمہ کی نیت کرے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1882
تاریخ اجراء :Dec 31, 2019,

PDF ڈاؤن لوڈ