معتدہ اپنی بیمار مان کو دیکھنے جاسکتی ہے؟

سوال کا متن:

السلام عليكم ورحمة الله معتدہ اپنی بیمار مان کو دیکھنے جاسکتی ہے

جواب کا متن:

Ref. o. 41/923

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر حالت زیادہ نازک ہے تو دن میں کسی وقت عیادت کے لئے جانے کی گنجائش ہے، البتہ جلد واپس آجائے اورعدت والے گھر میں ہی رات گزارے۔ وتعتدان أي معتدۃ طلاق وموت في بیت وجبت فیہ، ولا یخرجان منہ إلا أن تخرج أو ینہدم المنزل أو تخاف إنہدامہ أو تلف مالہا أو لا تجد کراء البیت ونحو ذٰلک من الضرورات، فتخرج لأقرب موضع إلیہ۔ (الہدایۃ ۲؍۴۲۸)

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1866
تاریخ اجراء :Dec 18, 2019,