1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. نماز / جمعہ و عیدین

مسبوق امام کے پیچھے امام کی آخری رکعت میں التحیات کےبعد کیا پڑھے گا

سوال

حضرت مسبوق امام کے پیچھے امام کی آخری رکعت میں التحیات کےبعدکیاپڑھےگا

جواب

Ref. No. 41/756

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  التحیات پڑھ کر خاموش بیٹھا رہے،   اور بہتر ہے کہ التحیات ٹھہرٹھہر کر پڑھے کہ اما م کے سلام پھیرنے کا وقت ہوجائے۔ جب امام سلام پھیرلے تو کھڑا ہو اور اپنی نماز مکمل کرے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1865
تاریخ اجراء :Dec 18, 2019,

PDF ڈاؤن لوڈ