1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. حج و عمرہ

ایک عورت عمرہ پے جارہی ہے مگر انکو مسلسل خون آتا ہے رکتا نہیں بالکل وہ عمرہ کیسے کرے

سوال

السلام علیکم
حضرت ایک عورت عمرہ پے جارہی ہے مگر انکو مسلسل خون آتا ہے رکتا نہیں بالکل وہ عمرہ کیسے کرے

جواب

Ref. No. 41/922

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  ایسی عورت مستحاضہ ہے، ایام حیض کے بعد گرچہ خون جاری رہے وہ عمرہ کرسکتی ہے، اس کے لئےطواف کرنے سے قبل وضو کرلینا کافی ہوگا۔  

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1864
تاریخ اجراء :Dec 15, 2019,

فتوی پرنٹ