1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. متفرقات

میری ایک بہن نے خواب میں دیکھا کہ ان کے ہاتھ سے قرآن نیچے گرگیا۔

سوال

میری  بہن نے خواب میں دیکھا کہ ان کے ہاتھ سے قرآن نیچے گرگیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

جواب

Ref. No. 41/931

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  قرآن کریم سے تعلق میں کوتاہی کی جانب اشارہ ہے، اس لئے  قرآن  کریم کی  پابندی سے تلاوت  کریں اور اس کے احکام پرعمل کرنے کی طرف خصوصی توجہ دیں۔واللہ المستعان  

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1863
تاریخ اجراء :Dec 14, 2019,

PDF ڈاؤن لوڈ