1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. مساجد و مدارس

اسلام وعلیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مسجد کے صحن میں سبزیاں یا دھنیا وغیرہ کی کھیتی کر کےکیا ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے

سوال

اسلام وعلیکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مسجد کے صحن میں سبزیاں یا دھنیا وغیرہ کی کھیتی کر کےکیا ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے

جواب

Ref. No. 41/1000

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مسجد کی زمین کو کسی بھی طرح ذاتی استعمال میں لانا درست نہیں ہے۔ 

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1849
تاریخ اجراء :Dec 5, 2019

PDF ڈاؤن لوڈ