سوال
اسلام وعلیکمکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مسجد کے صحن میں سبزیاں یا دھنیا وغیرہ کی کھیتی کر کےکیا ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے
جواب
Ref. No. 41/1000
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مسجد کی زمین کو کسی بھی طرح ذاتی استعمال میں لانا درست نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند