السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا گھر میں مچھلی پال سکتے ہیں۔ یعنی (Aquarium) بنواکر اس میں مچھلیاں پال سکتے ہیں۔ Answer this question on my WhatsApp Messenger +919860020176

سوال کا متن:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا گھر میں مچھلی پال سکتے ہیں۔ یعنی (Aquarium) بنواکر اس میں مچھلیاں پال سکتے ہیں۔
Answer this question on my WhatsApp Messenger +919860020176

جواب کا متن:

Ref. No. 41/1002

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگر ان کو پالنے کا طریقہ معلوم ہے اور مناسب انتظام کرسکتے ہیں تو پالنے کی گنجائش ہے۔    

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1847
تاریخ اجراء :Dec 4, 2019