روذہ کی حالت میں نماز پڑھتے ہوئے تھوڑی سی قے منہ میں آئے اور آدمی اسکو نگل لے تو روزہ اور نماز کا کیا حکم ہے

سوال کا متن:

روذہ کی حالت میں نماز پڑھتے ہوئے تھوڑی سی قے منہ میں آئے اور آدمی اسکو نگل لے تو روزہ اور نماز کا کیا حکم ہے

جواب کا متن:

Ref. No. 41/888

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  روزہ فاسد نہیں ہوا، البتہ نماز از سر نو پڑھے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1823
تاریخ اجراء :Nov 27, 2019