السلامعلیکم اگر ہم قادیانیوں کے پیچہے نماز پڑہے تو نماز ہوگی یا نہیں

سوال کا متن:

السلامعلیکم اگر ہم قادیانیوں کے پیچہے نماز پڑہے تو نماز ہوگی یا نہیں

جواب کا متن:

Ref. No. 41/889

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  قادیانیوں کے عقائد کفریہ کی بناء پر ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں۔ اگر پڑھ لی تو اعادہ لازم ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1821
تاریخ اجراء :Nov 26, 2019