1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. مساجد و مدارس

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین بیچ اس مسٔلہ کے کہ حکومت کی طرف سے امام اور مؤذن کو دی جانے والی تنخواہ از روے شرع حلال ہے

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین بیچ  اس مسٔلہ کے کہ حکومت کی طرف سے امام اور مؤذن کو دی جانے والی تنخواہ از روے شرع حلال ہے

جواب

Ref. No. 41/874

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حلال ہے، تاہم اگر کسی مفسدہ کا اندیشہ ہو تو لینے سے گریز کرنا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1812
تاریخ اجراء :Nov 16, 2019

فتوی پرنٹ