1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. اسلامی عقائد

✯السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ✯ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں ہماری مسجد میں جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبا چلایا جاتا ہیں اور لوگ اس میں پیسے ڈالتے ہیں کیا جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبو چلانا صحیح ہیں علمائ

سوال

✯السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ✯
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں  
ہماری مسجد میں جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبا چلایا جاتا ہیں اور لوگ اس میں پیسے ڈالتے ہیں کیا جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبو چلانا صحیح  ہیں
علمائے کرام تفصیل سے جواب عنایت فرمائے  
اپ کی بڑی مہربانی ہوگی

جواب

Ref. No. 41/872

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران  کسی  بھی قسم کا چندہ کرنا درست نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1804
تاریخ اجراء :Nov 5, 2019

فتوی پرنٹ