1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. اسلامی عقائد

سلام علیکم کہنا کیسا ہے

سوال

سلام علیکم کہنا کیسا ہے

جواب

Ref. No. 41/863

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  سنت کے خلاف ہے ، سنت یہ ہے کہ پورا 'السلام علیکم ' کہاجائے۔ 

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1802
تاریخ اجراء :Nov 5, 2019

فتوی پرنٹ