1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. طہارت / وضو و غسل

بے وضو قرآن چھونا کیسا ہے

سوال

بے وضو قرآن چھونا کیسا ہے

جواب

Ref. No. 41/862

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  جائز نہیں۔ لایمسہ الا المطہرون (القرآن)۔ لا يمس القرآن إلا طاهر  (ابوداؤد)

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1800
تاریخ اجراء :Nov 4, 2019

فتوی پرنٹ