1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. فقہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.. محترم جناب مفتی صاحب.. میرا سوال یہ ہے کہ میرے بڑے ابا کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کی اہلیہ کا بھی اور ان کی وراثت میں کل اٹھائیس لاکھ روپے ہے اور وارث میں چار بیٹیاں ہیں اور دو بیٹے ہیں


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3128
تاریخ اجراء :Jan 12, 2021

فتوی پرنٹ