سوال: میں کرایہ پر رہتاہوں۔ جس کا کرایہ 15000 ہے۔ اور ایک گوڈاؤن میں نے لیا ہے، جس کا کرایہ 26000 ہے۔ اگر میں گھر بناتاہوں 40 لاکھ کا تو تقریبا 13 لاکھ ٹیکس دینا پڑے گا۔ اگر 3 سال کا حساب لگائیں تو 28 لاکھ (کرایہ اور ٹی

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3118
تاریخ اجراء :Jan 10, 2021