کھانے کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے الحمدُ لله الذي أطعَمَنَا وسَقَانَا وجَعَلنا مُسْلِمين (ابوداود، ابن ماجہ، مسند احمد، ترمذی، طبرانی) ان حدیث کی کتابوں میں بغیر *من* کے ہے جبکہ لوگ من کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔ تو کیا صحیح ہے۔
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :2551
تاریخ اجراء :Jul 14, 2020,