1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. روزہ و رمضان

روزہ یا قتل خطا کے کفارے میں دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے جاتے ہیں تو اگر درمیان کے کسی روزے میں ایسا ہوگیا کہ افطار سے پہلے دھوکہ میں افطار کرلیا تو کیا پھر از سرنو رکھنے ہوں گے یا جو رکھ چکے وہ معتبر ہوجائیں گے


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3137
تاریخ اجراء :Jan 17, 2021

فتوی پرنٹ