السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا جج کے سامنے عدالت میں بغیر تکلم کے ( جبکہ شوہر تکلم پر قادر ہو) فقط ڈیووز ( طلاق کے) فارم پر دستخط کرنے سے ( بیوی کی موجودگی میں) طلاق واقع ہو جاتی ہے؟؟؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں فقط وال

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3052
تاریخ اجراء :Dec 2, 2020,