السلام علیکم ورحمۃ اللہ مفتیان کرام! ایک شرعی مسئلے میں رہنمائی مطلوب ہے: کیا غیر مسلم کی ارتھی کو مجبوری کے وقت، جبکہ کرونا کے سبب صرف تین ہی لوگ اٹھانے والے ہوں، اور چوتھے کی ضرورت ہو، کاندھا دے کر شمشان گھاٹ تک پہنچایا

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3113
تاریخ اجراء :Jan 7, 2021