السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ ہمارے یہاں میت کو جنازہ کے لئے لے جانے کے بعد گھر میں عورتیں اجتماعی دعا کرتی ہیں کیا اس طرح عورتوں کا اجتماعی دعا کرنا شرعاً درست ہے

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3084
تاریخ اجراء :Dec 24, 2020,