1. دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
  2. حدیث و سنت

السلام علیکم۔ حضرت ترمذی میں کوئی ایسی حدیث ہے جسمیں یہ ذکر ہو کی امیر جو ہونا چاہیے وہ قریش میں سے ہو۔ اس امیر سے کیسا امیر مراد ہے اور اسکے لیے کیا شرائط ہے اس وقت ہمارا امیر کون ہے ۔۔ ایک بندہ بولتا ہے کی حضرت مولانا سع

سوال

السلام علیکم۔
حضرت ترمذی میں کوئی ایسی حدیث ہے جسمیں یہ ذکر ہو کی امیر جو ہونا چاہیے وہ قریش میں سے ہو۔
اس امیر سے کیسا امیر مراد ہے اور اسکے لیے کیا شرائط ہے اس وقت ہمارا امیر کون ہے ۔۔
ایک بندہ بولتا ہے کی حضرت مولانا سعد صاحب قریش خاندان میں سے ہے وہ پوری دنیا کے امیر ہے اس کی کیا حقیقت ہے تسلّی فرمائیں۔
انس آگرہ

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :3771
تاریخ اجراء :Aug 25, 2021

فتوی پرنٹ