سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میرے والد صاحب کو اپنے بھائیوں نے گھر کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لئے روک کر دبئی جانے نہیں دیا کہ ہم آپکو ماہوار اتنی رقم دیں گے،اپنا بھائی ہر ماہ دیتا رہا،مگر سوتیلے بھائی نے نہیں دیا،قومی جرگہ کے مطابق رضامندی سے اتنی رقم کے عوض زمین والد صاحب کو حوالہ ہوگئی، کیا یہ زمین والد صاحب کے حق میں درست ہے؟ بينوا توجروا۔
جواب
درست ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
مجيبنواب الدین
مفتیانمحمد حسین خلیل خیل صاحب
سعید احمد حسن صاحب