سوال کا متن:
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ
آج کل سکولز اور کالجز میں جو داخلہ فیس لی جاتی ہے، یہ اگر مقررہ تاریخ سے لیٹ ہوجائے تو ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجا جاسکتا ہے۔ آیا یہ اضافہ سود میں شمار ہوگا یا نہیں؟
آج کل سکولز اور کالجز میں جو داخلہ فیس لی جاتی ہے، یہ اگر مقررہ تاریخ سے لیٹ ہوجائے تو ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجا جاسکتا ہے۔ آیا یہ اضافہ سود میں شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب کا متن:
مذکورہ اضافہ سود نہیں ہے، اس لیے کہ یہ مختلف تاریخوں میں مختلف فیسوں کا اعلان ہے، لہٰذا جو شخص جس دن داخلہ لے گا، اسی دن کی فیس اس پر لاگو ہوگی۔
حوالہ جاتواللہ سبحانہ و تعالی اعلم
مجيبمتخصص
مفتیانمفتی سیّد عابد شاہ صاحب
مفتی سعید احمد حسن صاحب
حوالہ جاتواللہ سبحانہ و تعالی اعلم
مجيبمتخصص
مفتیانمفتی سیّد عابد شاہ صاحب
مفتی سعید احمد حسن صاحب