ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں چالان کی بجائے پیسے دے کر جان چھڑوانا

سوال کا متن:

بعض اوقات ہیلمٹ نہ ہونے کی وجہ سے پولیس والے روک لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یا دو سو روپے کا چالان کٹواؤ یا چائے پانی کے پیسے دے دو۔ ایسی صورت میں پولیس والے کو پیسے دینا کیسا ہے؟ کیا یہ رشوت کہلائے گا؟

جواب کا متن:

ایسی صورت میں یہ رشوت ہی ہے اور دینا جائز نہیں۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

مجيب
متخصص
مفتیان
مفتی سیّد عابد شاہ صاحب
مفتی محمد حسین خلیل خیل صاحب
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
فتوی نمبر :62988
تاریخ اجراء :2019-05-26