رشوت دے کر کوٹہ لینے والی ٹریول ایجنسی سے حج یا عمرے کا پیکج لینا

سوال کا متن:

ایسی ٹریول ایجنسی جس نے حکومت سے کوٹہ وصول کرتے وقت رشوت دی ہو، اس سے حج یا عمرے کا پیکج لینا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

جائز ہے۔
حوالہ جات
.

مجيب
متخصص
مفتیان
مفتی سیّد عابد شاہ صاحب
مفتی محمد حسین خلیل خیل صاحب
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
فتوی نمبر :62987
تاریخ اجراء :2019-05-26