نکاح فضولی کا حکم

سوال کا متن:

سہیل نے نعیم کو کہا کہ سہیل نعیم کو نکاح کی وکالت کا اختیار نہیں دیتا، لیکن نعیم کو لگا کہ اس نے" دیتا ہے۔" کہا ہے، اب اگر نعیم سہیل کا نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں عائشہ سے کردے تو کیا نکاح ہوجائے گا؟

جواب کا متن:

اگر نعیم اس نکاح کی اجازت  دے دے تویہ نکاح درست ہوجائے گا،ورنہ نہیں۔


حوالہ جات

۔۔۔۔۔


مجيب
نواب الدین صاحب
مفتیان
محمد حسین خلیل خیل صاحب
سعید احمد حسن صاحب
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
فتوی نمبر :73626
تاریخ اجراء :2021-07-12